کیورڈ کیاہوتا ہے؟|ایس سی او میں کیورڈ کی اہمیت
ایس سی او میں کیورڈ ایک بہت ہی اہم کردار ادا کرتا ہے اس لئے آج کی قسط میں ہم جانیں گے کیورڈ کیا ہوتا ہے اور ایس سی اومیں کیورڈ کی اہمیت
کیورڈ کیاہوتا ہے؟|ایس سی او میں کیورڈ کی اہمیت |
کیورڈ کیا ہوتا ہے؟
کیورڈ وہ ورڈہوتے ہیں جو یہ ڈسکرائب کرتے ہیں کہ آپ کا کنٹینٹ کس بارے میں ہے ہے ہے مثال کے طور پر آپ کی بلاگنگ ویب سائٹ ہے جس پر آپ سمجھا رہے ہیں کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، مارکیٹنگ، یہ سب وہ کیورڈ ہیں جو یہ بتائیں گے کہ ہمارا کانٹیکٹ کس بارے میں ہے
ایس سی اومیں کیورڈ کی اہمیت
"ایس ای او" کے لحاظ سے کیورڈکا مطلب تھوڑا الگ ہو جاتا ہے یہ جیسا کہ ہم نے سمجھ لیا کہ آڈینس کے لیے کیورڈز کا مطلب کیا ہے لیکن جب ہم کسی بھی ویب سائٹ کی 'ایس ای او" کرتے ہیں تو کیورڈ ہمارے لئے وہ ورڈ بن جاتا ہے جن پر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا ویب پیج رینک ہو مثال کے طور پر جیسا کہ اوپر ذکر کیا کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے،مارکیٹنگ تو "ایس ای او" میں ہم چاہتے ہیں کہ جب بھی کوئی یوزر ڈیجیٹل مارکیٹنگ سرچ کرے یا ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے اس طرح کوئی بھی اس کے متعلق کوئی بھی چیز سرچ کرے تو ہمارا پیج فرسٹ پہ آئے
ایس ای او کرنے کیلئے کیورڈ کو سمجھنا یا یا ریسرچ کرنا کیوں ضروری ہے
بنیادی طور پر کیورڈ کا استعمال
کیورڈ کو ایس ای او میں کیسے استعمال کریں
- جب بھی آپ نے اپنے کنینٹ میں کوئی بھی کیورڈ پٹ کریں تو آپکو موڈریشن(اعتدال) کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہے موڈریشن مطلب یہ آپ نے اپنے کنٹینٹ میں اپنے کیورڈ کو دو یا تین فیصد رکھنا ہے
- موڈریٹ ہونے کیساتھ نیچرلٹی بھی ہونا ضروری ہے یہ نہیں کہ ہم جہاں دل کیا اپنے کیورڈ پٹ کر دیے بلکہ ایسا ہونا چاہیے آپ کے کیورڈ کسی جملے میں کسی ٹاپک میں یا کسی پیراگراف میں صحیح طریقہ سے ہوں جیسا کہ مجھے ڈیجیٹل مارکیٹنگ ورڈ کا استعمال کرنا ہے تو اسے میں کسی لائن میں استعمال کروں گا نہ کہ کہیں بھی سائد پہ اسے پٹ کر دوں ہمیں کیورڈ سٹافنگ نہیں کرنی بلکہ ہمیں اچھے طریقے سے کیورڈ پلاننگ کرنی ہے اور کیورڈ کے اکارڈنگ(مطابق) ہی کنٹینٹ لکھنا ہے
0 Comments