بلاگ کیا ہے |بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے|بلاگ سے کیسے کمایا جاتا ہے

بلاگ کیا ہے |بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے|بلاگ سے کیسے کمایا جاتا ہے

بلاگ کیا ہے؟

بلاگ کیا ہے |بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے|بلاگ سے کیسے کمایا جاتا ہے
آج کی قسط میں ہم بلاگر سے بلاگ اکاؤنٹ بنانا سیکھیں گے اس پہلے تھوڑی بلاگنگ پہ روشنی ڈالنا ضروری سمجھتا ہوں میں اس بحث میں نہیں پڑھوں گا بلاگ کا اصل تلفظ کیا ہے کس سے مل کہ بنا ہے شروع میں بلاگ ایک ڈائری کے طور پہ لکھا جاتا تھا جیسے پرانے زمانے میں لوگ اپنی ذاتی ڈائری لکھتے تھے لیکن بلاگ میں یہ فرق ہوتا ہے اس پہ آپکی تحریر ،شوق،ذوق، ما فی الضمیر کو پڑھنے والی ساری دنیا ہوتی ہے۔
لیکن پرانے زمانے میں سب اس کے بر عکس تھا زیادہ تر لوگ انگلش میں بلاگ لکھتے تھے پھر آہستہ آہستہ جب لوگوں کو انٹرنیٹ کی سہولیات میسر ہونے لگیں تو بلاگ تقریباً ہر زبان میں لکھی جانے لگی اب اردو، پنجابی، ہر ایک میں آپکو دکھنے کو ملے گی آپ اپنے ما فی الضمیر (دل کی بات) کا اظہار کرتے ہیں لوگ آپکو پڑھتے ہیں اور اس پہ کمنٹس کرتے ہیں شروع میں یہ صرف ڈائری کی حیثیت رکھتی تھی لیکن اب یہ ایک ارننگ کا ذریعہ (ذریعہ معاش) بن چکا ہے۔
  اس میں آپ اپنی اکیڈمی ،ادارے،بزنس، یا کسی بھی چیز کے بارے لکھ سکتے ہیں جن چیزوں کو لوگ تلاش کر رہے ہیں (سرچ کر رہے ہیں) مثلاً موبائلز کے متعلق ،صحت کے متعلق کسی بھی چیز کے متعلق لکھ سکتے ہیں

بلاگ بنانے کا طریقہ ویڈیو کی صورت میں

لوگ آپکی بلاگ پہ کیسے آئیں گے

 آپکی بلاگ پہ لوگ تب آئیں گے جب آپ انکی پسند کی چیزوں یا ضرورت کے متعلق انکو مطلع کریں گے یعنی آپ نے لوگوں کی پسند یا ضرورت کو دیکھنا ہے اس کے متعلق لکھنا ہے۔

بلاگ سے کیسے کمایا جاتا ہے

بلاگ کیا ہے |بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے|بلاگ سے کیسے کمایا جاتا ہے



اس کے دو طریقے ہیں
نمبر 1

گوگل ایڈسینس کے ذریعے کمائی

اس پہ آپ چند کالم ،آرٹیکل لکھیں گے اس کے بعد آپکو گوگل ایڈسینس ملے گے جس سے آپکے بلاگ پہ ایڈ چلیں گے جس سے آپ کو ارننگ ہو گی یہ ضروری نہیں آپکو انگلش آتی ہو آپ اردو میں لکھ کر اسے انگلش میں کنورٹ کر سکتے ہیں اس سے آپ کے دو آرٹیکل ہو جائیں گے اگر آپکو لکھنا نہیں آتا آپ کاپی پیسٹ ورک بھی کر سکتے ہیں لیکن آپ نے کاپی پیسٹ ورک کو یونیک بنانا ہے وہ کیسے بنانا ہے اس کیلئے ہماری اگلی اقساط کا انتظار کریں
 نمبر 2

گوگل ایڈسینس کے بغیر بلاگنگ سے کمائی

وہ اس طرح آپ اپنی پروڈکٹس کے متعلق بلاگ پہ آرٹیکل ڈالیں یا کسی ادارے کے بارے ان سے آپ ڈیل کر سکتے ہیں اسی طرح آپ ٹریفک بلاگ سے یوٹیوب پر فیسبک پیج پر وٹس ایپ پر ایپس پر لے کہ جا سکتے ہیں اگر آپکا کام میعاری ہوا تو کلائنٹس آپ سے رابطہ کریں گے اگر آپ بلاگ سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو ہزاروں طریقے ہیں
بلاگ کیا ہے |بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے|بلاگ سے کیسے کمایا جاتا ہے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پہ بلاگ کے ذریعے ٹریفک

آپ اپنی پوسٹ پر سوشل میڈیا سے بھی ٹریفک لے سکتے ہیں اور جی ہاں آپ اپنی بلاگ سے اپنے سوشل لنکس پہ بھی ٹریفک لے سکتے ہیں اگر آپکا یوٹیوب چینل ہے چینل کی ٹریفک کو یعنی آڈینس کو آپ بلاگ پہ لے جا سکتے ہیں اس طرح وٹس ایپ فیسبک اور پن ریسٹ اس سے گوگل سے آپکو ٹریفک ملے گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے سرچ انجن کا مطلب سب سے زیادہ سرچنگ اس پہ کی جاتی ہے

بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے

بلاگ کیا ہے |بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے|بلاگ سے کیسے کمایا جاتا ہے

سپمل طریقہ کار

  •  1 اوپن کروم یا گوگل
  •  2 سرچ بلاگر ویب سائٹ
  •  3 سائن ان بلاگر
  •  4 اپنا بلاگ بنائیں
  •  5 بلاگ کا نام
  •  6 بلاگ کا ایڈریس
  •  7 ڈسپلے نام

 تفصیلی طریقہ کار 

1 :اس کیلئے آپ کے پاس انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے
2: اس کیلئے ایک جی میل اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے 
3 : کروم براؤزر کو اوپن کرنے کے بعد ہوم کے آئی کان پہ ٹیپ یعنی کلک کرنا ہے پھر 9 نقطوں والا سائڈ پہ ایک ڈبہ نظر آئے گا اس پے کلک کرنا ہے اس میں آپکو گوگل ایپس نظر آئیں گی تھوڑا نیچے سکرول کرنے سے بلاگر کا آئیکون نظر آئے گا یا اگر آپ اسطرح نہیں کرنا چاہتے تو سمپل گوگل اوپن کریں اور سرچ بار میں www.blogger.com لکھنے پر بلاگر ویب سائٹ اوپن ہو جائے گی وہاں آپکو لکھا نظر آئے گا
Create your blog
اس پہ آپ نے کلک کرنا ہے وہاں آپکو لکھا نظر آئے گا
Your blog name
ادھر آپ نے اپنے بلاگ کا نام لکھنا ہے یعنی جس نام سے آپکا چینل یا اکیڈمی ،ٹاپک ہے اس کے بعد آپ نے Nextپہ کلک کرنا ہے اور وہاں آپ نے اپنا URL یعنی بلاگ کا ایڈریس لکھنا ہے جسے دوسروں لفظوں میں ہم لنک کہتے ہیں جیسے آپ نے ایک گھر بنایا اس کا نام رکھا مغل ہاؤس اب وہاں جانے کیلئے کوئی راستہ ہوتا ہے اسے استعمال کر کہ ہم وہاں پہنچ جاتے ہی۔ ایسے ہی جو ایڈرس یا URL آپ بنائیں گے اسے سرچ کرنے سے ہم آپکی بلاگ پہ پہنچ جائیں گے
Www.blogger.com
یہ ایک URL ہے بلاگر ویب سائٹ کا ایڈریس
وہاں آپ اپنے بلاگ کے نام سے ایڈریس بنائیں گے سپیس دیے بغیر اگر وہ نہ لگ رہا ہو تو آپ گنتی کے کچھ الفاظ یا کوئی یونیک نام رکھ سکتے ہیں جس پہ پہلے کسی نے بلاگ نہ بنائی ہو
4: اس کے بعد آپ Display name کا ٹیب نظر آئے گا وہاں بلاگ کا نام یا اپنا نام ایڈ کرنا جیسے ہر گھر کے ایک مالک ہوتا ہے۔ اس کے بعد آپ finish پر کلک کریں گے آپ کا بلاگ بن جائے گا پھر جی میل پہ بلاگر کی طرف سے ایک ای میل آپکو رسیو ہو گی اسے آپ نے سبسکرائب کر دینا ہے
اس طرح کی مزید معلومات کیلئےہمارے ساتھ جڑیں رہیں۔

ایس سی او کیا ہے

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
از قلم
عمر رشید 
ہماری بلاگ وزٹ کرنے کا شکریہ 



Post a Comment

0 Comments